پاکستانی ویٹ لفٹر رابعہ شہزاد نے پاکستانیوں کا دل خوش کر دیا

image author
شیئر کریں
  • 5
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
    5
    Shares


پاکستان کی نوجوان ویٹ لفٹر راابعہ شہزاد نے آسٹریلیا میں رالف کیش مین اوپن ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ کی 55 کلو گرام کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کر دیا۔

20 سالہ رابعہ شہزاد نے اسنیچ (40 کلوگرام) اور کلین اینڈ جرک (50 کلوگرام) کے ساتھ کل 90 کلوگرام لفٹ کیا اور اپنے مد مقابل تمام کھلاڑیوں کو پچھاڑ دیا۔

اس ایونٹ کا انعقاد نیو ساؤتھ ویلز ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن نے کیا تھا، جس میں 15 ایتھلیٹس نے حصہ لیا۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔

ہر میچ آخری سمجھ کر کھیل رہا ہوں، محمد حفیظ

خیال رہے کہ رابعہ شہزاد نے رواں سال دوسرے غیر ملکی ایونٹ میں کامیابی حاصل کی ہے۔

وہ اس سے قبل دبئی میں ایشین بینچ پریس چیمپیئن شپ میں بھی سلور میڈل جیت چکی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔

کھلاڑی کے بیگ میں سے کتا، یہ کیسے ممکن ہے؟

کتے کے ساتھ سیکس کرنے پر اداکارہ کو 100 کروڑ کی پیشکش

رابعہ شہزاد نے بی بی اے کی تعلیم حاصل کر رکھی ہے لیکن ان کا رجحان بطور ویٹ لفٹر اپنا اور ملک کا نام روشن کرنا ہے۔


شیئر کریں
  • 5
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
    5
    Shares