عدلیہ مخالف انٹرویو، فیصل رضا عابدی کی درخواست ضمانت خارج

image author
شیئر کریں
  • 6
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
    6
    Shares

انسداد دہشتگردی عدالت نے عدلیہ مخالف انٹرویو کیس میں فیصل رضا عابدی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست خارج کر دی، عدالت نے ملزمان کیخلاف چالان جمع کرانے کا حکم دیدیا۔

تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں عدلیہ مخالف انٹرویو کیس کی سماعت ہوئی۔

عدالت نے فیصل رضاعابدی کی ضمانت بعد ازگرفتاری کی درخواست خارج کر دی۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔

اب دھرنے نہ دینا، نبرد آزما ہونے کیلئے سپیشل فورس تیار

انسداد دہشتگردی عدالت نے ملزمان کیخلاف چالان جمع کرانے کا حکم دیدیا اور کیس کی سماعت 20 نومبر تک ملتوی کر دی۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔

تحریک لبیک کے دھرنے، 2000 کے قریب افراد گرفتار

تحریک لبیک پاکستان کیخلاف بغاوت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

واضح رہے کہ پیپلزپارٹی کے سابق سینٹر فیصل رضا عابدی عدلیہ مخالف انٹرویو کیس میں اسلام آباد پولیس کی حراست میں ہیں ۔


شیئر کریں
  • 6
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
    6
    Shares