بطورچیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فا ئزعیسیٰ اہم ترین مقدمے کی سماعت کریں گے۔سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل سماعت کیلئے مقرر کردیا ھے اورسپریم کورٹ رجسٹرارآفس نے فریقین کو نوٹسز جاری کردیے۔پیر18ستمبرکوچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ بنچ سماعت کرے گاواضح رہے کہ سپریم کورٹ ایکٹ پرحکم امتناعی جاری کرچکی ہے۔
Leave feedback about this