سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا 10ستمبر دورہ پاکستان کا امکان

سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا پاکستان کا مختصر دورہ 10 ستمبر کو ہونے کا امکان ہے، وہ نگران وزیراعظم انوار کاکڑ، چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے جب کہ پاکستان کے بعد سعودی ولی عہد بھارت کا بھی دورہ کریں گے۔

Leave feedback about this

  • Rating