پرویز الٰہی کی نظر بندی کے خلاف درخواست 16 اگست تک ملتوی

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی نظر بندی کے خلاف دائر درخواست پر سرکاری وکیل کی جانب سے کابینہ کی نظرثانی رپورٹ پیش نہ کرنے پر سماعت16 اگست تک ملتوی کر دی۔

عدالت نے آئندہ سماعت پر ریویو رپورٹ طلب کر لی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ پرویز الٰہی کی نظر بندی قانون کے برعکس ہوئی، پرویز الٰہی کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے، عدالت نظر بندی کے نوٹیفکیشن کو کالعدم قرار دے، سرکاری وکیل نے موقف اپنایا کہ صوبائی کابینہ میں نظربندی پر ریویو نہیں کیا

Leave feedback about this

  • Rating