مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے وزیراعظم میاں شہباز شریف کو خط لکھ دیا ۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم میاں شہباز شریف کو خط میں چوہدری شجاعت نے کور کمیٹی کے فیصلے اور نگران وزرا کیلئے5 نام بھجوا دیئے،
نگران سیٹ اپ کیلئے غلام مصطفیٰ ملک، ڈاکٹر امجد، عائشہ گلالئی، چوہدری انصر فاروق اور ڈاکٹر عرفان کے نام تجویز کئے گئے ۔ ذرائع کے مطابق سربراہ ق لیگ چوہدری شجاعت نے وزیراعظم میاں شہباز شریف کو ق لیگ کی کور کمیٹی کی سفارشات بارے آگاہ کیا۔
Leave feedback about this