بھارتی لڑکی پاکستانی لڑکے پر فدا ہو گئی ، اپردیر میں ملنے آئی نکاح کر لیا۔ نکاح ڈسٹرکٹ عدالت دیر میں ہوا، انجو کا اسلامی نام فاطمہ رکھا گیاانجو نامی لڑکی نے پاکستانی لڑکے نصراللہ سے نکاح کرلیا۔ لڑکی نے اسلام قبول کرلیا ۔انجوکا اسلامی نام فاطمہ رکھا گیا۔
اس سے قبل انجونامی بھارتی خاتون نے شادی کے حوالے سے افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہنا تھا کہ انجو کاکہنا ہے کہ میں یہاں نصراللہ سے ملنے اورگھومنےآئی ہوں،شادی کا کوئی ارادہ نہیں۔ یہاں کے لوگ بہت اچھے ہیں۔گھومنے کے بعد میں وآپس اپنے ملک چلی جاونگی۔35سالہ انجو نامی بھارتی خاتون کا کہنا تھا کہ نصراللّٰہ سےفیس بک پردوستی ہوئی تھی، پولیس کے مطابق انجو قانونی طورپروزٹ ویزے پرپاکستان آئی
Leave feedback about this