انسداد دہشتگردی عدالت کی جج عبہر گل خان نے عسکری ٹاور جلانے کے کیس میں خدیجہ شاہ کو 14 دن کے لیے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا،خدیجہ شاہ کو جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے کے بعدکے روبرو دوبارہ پیش کیا گیا، عدالت نے انہیں 31 جولائی کو دوبارہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیدیا۔
Leave feedback about this