حکومت نے قلیل عرصہ میں 15 ارب ڈالر سے زائد ادائیگی کی ، اسٹیٹ بینک

حکومت نے مالی سال 23کے 9ماہ میں قرض اور سود پر 15.662ارب ڈالر کی ادائیگی کی، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہاہے کہ حکومت نے مالی سال 23کے 9ماہ میں قرض اور سود پر 15.662 ارب ڈالر کی ادائیگی کی۔

ذرائع کے مطابق مرکزی بینک کاکہناہے کہ حکومت نے مالی سال 23کے 9ماہ میں 12.639ارب ڈالر کی اصل ادائیگی کی،حکومت نے اس 9ماہ کے عرصے کے دوران 3.023ارب ڈالر کا سود ادا کیا، مالی سال 22میں حکومت نے 15.101ارب ڈالر بطور اصل اور سود ادائیگی کی تھی۔

Leave feedback about this

  • Rating