پاک بھارت کرکٹ تعلقات میں برف پگھلنے لگی، ذکا اشرف اور بی سی سی آئی کے سیکرٹری جے شاہ کی ملاقات

پاک بھارت کرکٹ تعلقات میں برف پگھلنے لگی
ذکا اشرف اور بی سی سی آئی کے سیکرٹری جے شاہ کی ملاقات
پاکستان اوربھارت کو کرکٹ پر مل بیٹھنا چاہیے، ملاقات میں اتفاق
ذکا اشرف نے جے شاہ کو ایشیا کپ میں پاکستان آنے کی دعوت دی
جےشاہ نے پاکستان میں ایشیا کپ دیکھنے کی دعوت قبول کرلی
جے شاہ ذکااشرف کو بھارت میں ورلڈ کپ میں دیکھنے کی دعوت دی
دونوں بورڈ عہدیداران کا کرکٹ روابط میں بہتری لانے پر اتفاق
پاکستانی عوام اپنے مہمانوں کی قدر کرنا جانتی ہے، ذکااشرف
یہ ایک اچھی شروعات ہے، مستقبل میں مزید ملاقاتیں ہونگی، ذکااشرف
ملاقات آئی سی سی کے سالانہ اجلاس کے سائیڈ لائن پر ہوئی

Leave feedback about this

  • Rating