پاکستان کا سری لنکا کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ 16 جولائی کو ہمبنٹوٹا میں ہو گا

پاکستان کا سری لنکا کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ 16 جولائی کو ہمبنٹوٹا میں ہو گا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 16 جولائی سے کھیلا جائے گا، اس سے قبل قومی ٹیم 2 روزہ وارم اپ میچ کھیلے گی۔

 پاکستان اور سری لنکا بورڈ الیون کے درمیان دو روزہ وارم اپ میچ آج 11  جولائی کو ہمبنٹوٹا میں کھیلا جائے گا۔بابر اعظم کی سربراہی میں قومی ٹیسٹ اسکواڈ گزشتہ روز کولمبو پہنچا تھا۔ 

Leave feedback about this

  • Rating