سابق وزیر علیٰ پنجاب عثمان بزدار کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

قومی احتساب بیورو نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ نئے آرڈیننس کا اطلاق کرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ کو دوران انکوائری گرفتاربھی کیا جاسکتا ہے، نیب لاہور نے عثمان بزدار کی گرفتاری کے لیے چیئرمین نیب سے وارنٹ جاری کرنے کی استدعا کردی۔

مطابق عثمان بزدار اور ان کے خاندان پر گندم برآمد کرنے، 9 ارب سے زائد اثاثے بنانے کا کیس زیر تفتیش ہے، عثمان بزدارنے پیسے لے کر تقرریوں کے الزامات کے تحت کیسوں میں عدالتوں سے ضمانتیں بھی حاصل کررکھی ہیں۔

Leave feedback about this

  • Rating