وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شہباز شریف نیک نیتی سے عوام کی خدمت کررہے ہیں ، ہر ممکن ریلیف دیں گے، ملک کو مشکل حالات سےنکالا،بعض لوگوں نےچین کےحوالےسےبدگمانیاں پیدا کیں ، ایک سال بعد چین سمجھ گیاکہ پاکستان مشکل میں ہے،ہاتھ تھامناہوگا، پرائم منسٹر نیشنل انوویشن ایوارڈزکی تقریب سے خطاب،خواجہ عمران نذیر کی سربراہی میں وفد سے ملاقات ، گفتگو ان کا کہنا تھا ک پاکستان آج شدید مالی بحران کا شکار ہے ۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہاہے کہ سندھ میں سیلاب سے 30.3 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، متاثرین کی بحالی کے لیے وزیر اعظم کی ہدایت پر روڈ میپ بنا لیا ہے، ، 11ارب ڈالر کا کام سندھ میں ہی ہوگا،وزیر خزانہ اسحاق ڈار قومی اسمبلی میں اظہار خیال کر رہے تھے
Leave feedback about this