الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لئے ریٹرنگ افسران کی تعیناتی کی فہرستیں تیار کرلیں۔ذرائع کے مطابق عام انتخابات کے لئے ریٹرنگ افسران کی تعیناتی آئندہ ہفتے ہونے کا امکان ہے اور الیکشن کمیشن کا اجلاس کل پیر کو طلب کو طلب کر لیا جس میں چاروں صوبائی الیکشن کمشنر شریک ہوں گے ۔اجلاس میں عام انتخابات کی تیاریوں کاجائزہ لیاجائیگا، اجلاس میں ریٹرنگ افسران کی تعیناتی کاایجنڈا بھی شامل ہے
Leave feedback about this