مرتضیٰ وہاب کراچی کے میئر منتخب ہو گئے ۔مرتضیٰ وہاب 170 ووٹ لے کر جیت گئے ۔ جماعت اسلامی کے حافظ نعیم 162 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے ۔
امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی اور جماعتِ اسلامی کے میئر کراچی کے لیے امیدوار حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ 30 سے زائد منتخب اراکین کو لاپتہ کیا گیا ہے۔
آج سمندری طوفان بپر جوائے کے پیش نظر کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کے میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کے لیے پولنگ سٹیشن تبدیل کر دیا گیاتھا۔کراچی کے میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کے لیے پولنگ سٹیشن کی تبدیلی سمندری طوفان بپرجوائے کے پیش نظر کی گئی
Leave feedback about this