جڑانوالہ میں بھکاری کروڑں کا مالک نکلا

جڑانوالہ میں بھکاری کروڑں کا مالک نکلا

گ ب 103 جڑانوالہ کا بھکاری مظفر حسین 3کروڑ کا مالک ہے

پولیس نے سات لاکھ چھینے تو بھکاری مظفر حسین عدالت پہنچ گیا

خریدے ہوئے پلاٹ کی رقم دینے جا رہا تھا ، بھکاری کا پولیس کے خلاف بیان

یہ بھکاری ہے اس کے پاس سات لاکھ کہاں سے آئے، پولیس

بھکاری نے 3 کروڑ کے اکاؤنٹ نجی بنک میں شو کروادئیے

25 سال سے بھیک مانگ کر رقم بنک میں جمع کرواتا ہوں،بھکاری مظفر عدالت نے پولیس ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا

Leave feedback about this

  • Rating