بہاولنگر میں دو سگی بہنوں کے اغوا کر لیا گیا

بہاولنگر میں دو سگی بہنوں کے اغوا کر لیا گیا

دونوں مغوی بہنوں کی عمریں 6 اور 13 سال ہیں ،پولیس

13سالہ روبینہ اور 6 سالہ عائشہ کو سکول سے چھٹی کے بعد اغوا کیا گیا

ملزمان بچیوں کو موٹرسائیکل پر اغوا کر کے ساتھ لے گے، پولیس

والدہ کی مدعیت میں 3 خواتین سمیت 6افراد کے خلاف مقدمہ درج

Leave feedback about this

  • Rating