مردان میں 9 مئی کے واقعات میں ملوث محکمہ تعلیم کے 6 ملازمین معطل

مردان میں 9 مئی کے واقعات میں ملوث محکمہ تعلیم کے 6 ملازمین معطل کر دئیے گئے ۔ معطل ہونے والوں میں سرکاری سکول کے 5 استاذہ اور ایک چوکیدار شامل ہیں

سی سی ٹی وی فوٹیج اور تصایر سے متعلقہ ملازمین کی نشاندہی ہوئی،محکمہ تعلیم کے مطابق اساتذہ میں وکیل خان ، محمد اسماعیل ، امیر حمزہ ، طارق شاہ ، شکیل احمد ،چوکیدار شیر شاہ شامل ہیں

Leave feedback about this

  • Rating