جہانگیر ترین نے استحکام پاکستان پارٹی کی بنیاد رکھ دی

عوام پارٹی یا پاکستان انصاف پارٹی جہانگیر ترین کی پارٹی کے دو نام تجویز

عوام پارٹی یا پاکستان انصاف پارٹی جہانگیر ترین کی پارٹی کے دو نام تجویز  کر دئیے گئے ۔ ذرائع کے مطابق ترین گروپ کی نئی سیاسی جماعت کے لیے ’عوام دوست پارٹی‘ اور ’پاکستان انصاف پارٹی‘ کے ناموں پر غور کیا جا رہا ہے۔اس حوالے سے ترین گروپ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں نام ابھی حتمی نہیں، ان پر مشاورت کر رہے ہیں۔مشاورت کے بعد نئی سیاسی جماعت کے نام کا اعلان کیا جائے گا۔


Leave feedback about this

  • Rating