قومی احتساب بیورو(نیب ) نے نیشنل کرائم ایجنسی تحقیقات کے 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل کیس میں عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کو بھی 7 جون کو طلب کرلیا ۔ بشری بی بی کو نیب سوالنامے کے تمام سوالات کے جواب ساتھ لانے کی ہدایت کی گئی جبکہ بشری بی بی کو 7 جون کو نیب کی کمبائنڈ انوسٹی گیشن ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی بھی ہدایت کی گئی ہے
Leave feedback about this