چوہدری پرویز الہٰی رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

چوہدری پرویز الہٰی رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

اینٹی کرپشن نے سابق وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی کو دوسرے مقدمے میں گرفتار کر لیا ہے ۔ چوہدری پرویز الہٰی کو اینٹی کرپشن گوجرانوالہ کے حوالے کر دیا گیا ۔  

Leave feedback about this

  • Rating