ملک میں جاری کرائسز کے ذمہ دار عمران خان سے زیادہ چیف جسٹس ہیں: مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز سعودی عرب سے کل (26 اپریل) کو واپس پاکستان پہنچیں گی۔مریم نواز عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب گئی تھیں۔سعودی عرب میں مریم نواز نے اپنے والد نواز شریف اور دیگر اہلِ خانہ کے ساتھ عمرہ ادا کرنے کے بعد عید بھی وہیں منائی۔واضح رہے کہ مریم نواز 11 اپریل کو اپنی فیملی کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہوئی تھیں۔مریم نواز کے شوہر محمد صفدر، دونوں بیٹیاں ماہ نور اور مہرالنسا، بیٹا جنید اور بہو عائشہ سیف بھی ان کے ہمراہ تھیں۔

Leave feedback about this

  • Rating