چیف جسٹس از خود نوٹس نہیں لے سکیں گے ، قانون بن گیا

وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف ممالک میں پاکستان کے نئے سفیروںکی تعیناتی کی منظوری دیدی۔منظوری وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے بھجوائی گئی سمری پر دی گئی۔ذرائع کے مطابق مجموعی طور پر 19 نئے سفرا اور ایک قونصل جنرل کی تعیناتی کی منظوری دی گئی ہے ۔برلن میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر فیصل پاکستان کے برطانیہ میں نئے ہائی کمشنر ہونگے، وزارت خارجہ میں بطور ڈی جی فرائض انجام دینے والے ڈاکٹر بلال جنیوا میں اقوام متحدہ میں پاکستان کے نئے مستقل مندوب ہونگے، عائشہ علی پراگ میں نئی سفیر، ابرار حسین خان کینیا میں نئے ہائی کمشنر ،جاوید عمرانی تیونس، خالد حسین الجزائر، میاں عاطف شریف اتھیوپیا میں پاکستان کے نئے سفیر ہونگے جبکہ جنیوا میں پاکستان کے مستقل مندوب خلیل ہاشمی کی روس میں سفیر تعیاناتی کی منظوری دی گئی ہے

Leave feedback about this

  • Rating