تم بھی کرپٹ اور تمہیں تحفظ دینے والے ججز بھی کرپٹ ،،مریم نواز

اسلام آباد(صحافی ۔ پی کے نیوز)مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر کہا ہے کہ تم بھی کرپٹ اور تمہیں تحفظ دینے والے ججز بھی کرپٹ ۔ یہ کرپشن اور احتساب سے بچنے کا نیب ورک ہے جو اب ہونا نہیں ہے ۔ تم تو ڈوب رہے ہو ، نئے سہولت کاروں کو بھی کہیں کا نہیں چھوڑوں گے۔یہ ٹویٹ مریم نواز نے عمرا ن کے ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے کیا ہے۔

Leave feedback about this

  • Rating