لاہور(صحافی ۔ پی کے نیوز)پاکستان میں چاند نظر آگیا، آج یکم رمضان المبارک کا پہلا روزہ ہے۔ رمضان المبارک 1444 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں ہوا۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین عبدالخبیر آزاد نے کہا ہے کہ مختلف شہروں میں چاند نظر آنے کی شہادتوں کی بنیاد پر رمضان المبارک کے چاند کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ملک بھر کے علما کے ساتھ رابطہ رہا، چاند کی شہادتیں موصول ہونے پر چاند کا اعلان کیا گیا
Leave feedback about this