لاہور (صحافی ۔ پی کے نیوز) وزارت پٹرولیم نے جہاں عوام کو پٹرولیم مصنوعات کی میں نام نہاد ریلیف فراہم کیا ہے تو دوسری طرف ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے، جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی فی لیٹر قیمت 5 روپے کم کر کے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 12 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے، اس اضافے کے ساتھ ایل پی جی کی فی کلو قیمت 278 روپے تک پہنچ گئی ہے جبکہ ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 3280 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔
Leave feedback about this