لاہور(صحافی ۔ پی کے نیوز) ایف آئی اے نے بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح گوگی کو پاکستان لانے کیلئے انٹرپول سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کرلیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ سے اجازت مانگ لی گئی ہے ، فرح گوگی کو اشتہاری قرار دینے کیلئے عدالت سے ریڈوارنٹ حاصل کئے جائیں گے ، فرح گوگی کے خلاف اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
Leave feedback about this