پی ایس ایل جیتنے والی ٹیم کو سونے کی ٹرافی ،12 کروڑ روپے انعام ملے گام

پی ایس ایل جیتنے والی ٹیم کو سونے کی ٹرافی ،12 کروڑ روپے انعام ملے گام
لاہور (صحافی ۔ پی کے نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی پی) نے نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کے لیے انعامی رقم کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق پی ایس ایل جیتنے والی ٹیم کو 24 قیراط سونے سے بنی ٹرافی کے ساتھ 12 کروڑ روپے کی انعامی رقم بھی دی جائے گی۔فائنل ہارنے والی ٹیم 4 کروڑ 80 لاکھ روپے کی رقم دی جائے گی۔یاد رہے کہ پی ایس ایل 2022 میں جیتنے والی ٹیم کو 8 کروڑ جبکہ فائنل ہارنے والی ٹیم کو 3 کروڑ 20 لاکھ روپے رقم دی گئی تھی۔

Leave feedback about this

  • Rating