نوے دن میں انتخابات کرانا آئینی ذمہ داری ہے ،آئین سے بڑی کوئی چیز نہیں:لاہور ہائیکورٹ

الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس کل ہوگا
قومی اسمبلی کے ضمنی ،پنجاب اور خیبر پختونخواہ اسمبلیوں کے عام انتخابات سے متعلق اہم فیصلے متوقع
اسلام آباد (صحافی ۔ پی کے نیوز)قومی اسمبلی کے ضمنی ،پنجاب اور کے پی کے کی اسمبلیوں کے عام انتخاب کے معاملے پر الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس کل (منگل کو) کو ہوگا،ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت اہم اجلاس میں قومی اسمبلی کے ضمنی ،پنجاب اور کے پی کے میں اسمبلیوں کے عام انتخاب انعقاد سے متعلق فیصلہ جائے گا،اجلاس میں چیف سیکرٹری پنجاب اور چیف سیکرٹری کے پی کے کو طلب کیا گیا ہے،آئی جی پنجاب اور آئی جی کے پی کے بھی اجلاس میں شریک ہونگے،چیف سیکرٹیز اور آئی جیز صوبوں میں امن و امان اور الیکشن کیلئے سکیورٹی سے متعلق بریفنگ دینگے

Leave feedback about this

  • Rating