دوستوں کی دعاؤں سے اب والدہ خطرے سے باہر ہیں، حافظ غلام مرتضیٰ

لاہور( صحافی ۔ پی کے نیوز ) معروف  سماجی  کارکن  حافظ  غلام  مرتضیٰ کی والدہ کی طبعیت پھر بگڑ گئی ۔ انکی والدہ کی  بگڑتی  صحت پر انکے دوست احباب اور اہل علاقہ نے  ان کی صحت یابی کے لیے نیک تمناؤں کے پیغامات دیے ہیں۔صحافیوں سے بات چیت کے دوران حافظ غلام مرتضیٰ نے بتایا کہ انکی والدہ کی طبعیت کافی بہتر ہو چکی تھی ۔ مگر گزشتہ روز اچانک انکی طبعیت بگڑنے سے وہ اس وقت انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں ہیں اور انھیں وینٹی لیٹر پر رکھا گیا ہے ۔ ڈاکٹرز نے چوبیس گھنٹے اہم قرار دیے ہیں دکھ کی اس گھڑی میں حافظ غلام مرتضیٰ نے دوست احباب ، اہل علاقہ اور عزیز و اقارب سے انکی مکمل صحتیابی کیلیے دعاوں کی درخواست کی ہے

Leave feedback about this

  • Rating