دوستوں کی دعاؤں سے اب والدہ خطرے سے باہر ہیں، حافظ غلام مرتضیٰ

دوستوں کی دعاؤں سے اب والدہ خطرے سے باہر ہیں، حافظ غلام مرتضیٰ

مزید دعاؤں کی درخواست ہے کیونکہ ڈاکٹروں نے والدہ کو آرام اور مزید علاج کا کہا ہے، سماجی کارکن کا اظہار تشکر

لاہور (صحافی ۔ پی کے نیوز) اللّٰہ تعالیٰ کے کرم اور شہر بھر میں محبت کرنے والے عزیزواقارب اور دوستوں کی دعاؤں سے اب والدہ خطرے سے باہر ہیں ۔ جن دوستوں  نے دن رات میری والدہ کی شفایابی کے لیے دعا کی اور خیریت دریافت کرنے کے لیے فون کرتے رہے میں ان کا دل سے احسان مند ہوں تاہم اب بھی مزید دعاؤں کی درخواست ہے کیونکہ ڈاکٹروں نے والدہ کو آرام اور مزید علاج کا کہا ہے۔انہوں نے کہا کہ میں خاص طور پر ڈاکٹردوست جو وقتا”  فوقتا” وزٹ کرتے رہے جن میں ڈاکٹر محمد عدیل (نواز شریف ہسپتال کلی گیٹ ) کیپٹن ڈاکٹر رضوان اختر چوہدری (اتفاق ہسپتال)ڈاکٹر حفصہ (اتفاق ہسپتال) ڈاکٹر کاشف (میو ہسپتال) ،خیبر زمان پی ایس او لوکل گورنمنٹ ، حافظ شاہد پی ایس ٹو منسٹر ہیلتھ ،آپریٹر ایس پی سٹی محمد عابد ، مہر محمد فیصل ، محمد عدیل ، محمد وقاص (ارم کلینک ) محمد خالد خان، مشہور شخصیت شاد باغ حاجی بلال ، علی حسن ٹی ایس آیی پرانی انار کلی ، عامر ذکا ٹی ایس آیی مصری شاہ ، محمد طاہر اسلام تھانہ شالیمار ، محمد فیصل کیمرہ والے ، جمال خان پان منڈی ، محمد فیصل ، اویس ، بسا بھایی شاہدرہ والے ، بابا جی محمد حنیف خادم پیر مکی سرکار ،داتا گنج بخش ،قاری سعید احمد لال کھوہ والی مسجد ، قاری تاج نوری ، لال مسجد قاری صاحبان نے اپنے اپنے مدرسے میں والدہ کیلیے قرآن پاک پڑھا کر خصوصی دعا کرایی جنکا تہہ دل سے مشکور ہوں۔ محمد یاسر لاکو سلطان پورہ کیبل نیٹ والے ، ملک پیا یکی گیٹ والے ، خاور بٹ ، خرم بٹ ، فیصل جٹ ، فہد بٹ شاد باغ اور ملک اکمل شوالا چوک والے کا شکر گزار ہوں ۔اسکے علاوہ حافظ غلام مرتضیٰ نے کہا کہ میں خصوصی  طور پر مشکور ہوں زربخت بٹ ، افضل بٹ ، زریاب بٹ ماڈرن کانٹے والے جنہوں نے مکہ اور مدینہ شریف میں بھی ہماری والدہ کیلیے خصوصی دعاییں کیں۔۔

Leave feedback about this

  • Rating