ملک عام انتخابات کی طرف بڑھ رہا ہے، کارکن تیاری کریں،فواد چوہدری

ملک عام انتخابات کی طرف بڑھ رہا ہے، کارکن تیاری کریں،فواد چوہدری
اسلام آباد ( صحافی ۔ پی کے نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ ملک عام انتخابات کی طرف بڑہ رہا ہے، تحریک انصاف کے کارکنان الیکشن کمپیئن کی تیاری کریں، ٹیکنو کریٹ گورنمنٹ جیسی سازشیں ناکامی سے دوچار ہوں گی اور عام انتخابات کے نتیجے میں عمران خان ایک مستحکم حکومت بنائیں گے موجودہ حکومت کے آخری ہفتے شروع ہو گئے ہیں#

Leave feedback about this

  • Rating