کورونا کا نیا ویرینٹ : پاکستان میں کئی روز بعد 2 اموات رپورٹ …..!!!

لاہور ( صحافی ۔ پی کے نیوز )کورونا کا نیا ویرینٹ : پاکستان میں کئی روز بعد 2 اموات رپورٹ

پاکستان میں ایک دن میں کورونا سے 2 افراد انتقال کرگئے جبکہ 22 کیسز رپورٹ ہوئے۔
یاد رہے گذشتہ روز کراچی میں کورونا کے نئے ویرینٹ ایکس بی بی کی تصدیق ہوئی تھی، محکمہ صحت کے مطابق شہر میں اب تک کورونا کے اومیکرون ویرینٹ کے سب ویرینٹ کے 6 کیسز سامنے آئے -!!!’

Leave feedback about this

  • Rating