ڈویژنل کمرشل آفیسر ریلوے لاہور نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ۔

لاہور(صحافی ۔ پی کے نیوز) ڈویژنل کمرشل آفیسر ریلوے لاہور نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ۔

مسافروں کو دی جانے والی سہولیات کو مزید بہتر کریں گے۔ رباب ملک ڈویژنل کمرشل آفیسر

تفصیلات کے مطابق لاہور ڈویژن میں رباب ملک نے بطور ڈویژنل کمرشل کا چارج سنبھال لیا ہے ۔ڈی ایس ریلوے لاہور محمد حنیف گلُ اور ڈویژنل آفیسران نے ان کو خوش آمدید کہا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ یاد رہے کہ وہ اس پہلے ہیڈ کواٹر آفس میں بطور سینئر کمرشل مینجر پسنجر تعینات تھیں ۔

Leave feedback about this

  • Rating