وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کا اجلاس آج ہم فیصلوں کا امکان
اسلام آباد(صحافی ۔ پی کے نیوز) قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں وفاقی وزرا، سروسز چیفس اور انٹیلی جنس اداروں کے سربراہان بھی شریک ہیں جبکہ اجلاس میں ملکی معیشت اور امن وامان کا تفصیل سے جائزہ لیاجائے گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں معاشی صورتحال، چیلنجزپرحکومت کی حکمت عملی اور اقدامات پر مشاورت ہوگی جبکہ امن وامان کی مجموعی صورتحال اور دہشتگردی کی حالیہ لہرکے سدباب کے لیے مشاورت ہو گی۔
Leave feedback about this