نئے سال کا پہلا تحفہ اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا

نئے سال کا پہلا تحفہ اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا
اسلام آباد(صحافی ۔ پی کے نیوز)نئے سال کا پہلا تحفہ اوگرا نے ماہ جنوری کے لیے ایل پی جی قیمتوں میں کمی کر دیا ہے اور اس حوالے سے اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ایل پی جی کا 11.8 کلو کا گھریلو سلینڈر 2411.43 روپے کا ہوگیا۔ ماہ دسمبر میں ایل پی جی کے گھریلو سلینڈر کی نرخ 2548.29 روپے کا تھا ۔ایل پی جی کے 11.8 کلو سلینڈر کی قیمتوں میں 136 روپے 86 پیسے کمی کر دی گئی۔

Leave feedback about this

  • Rating