عطاء تارڑ کو وفاقی وزیر کا درجہ دے دیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری
اسلام آباد( سٹاف رپورٹر )وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطاء تارڑ کو وفاقی وزیر کا درجہ دے دیا گیا ۔ اس سے قبل ان کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر تھا ،عطاء تارڑ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے داخلہ و قانونی امور ہونگے وزیراعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا#/s#

Leave feedback about this