ڈائریکٹر ایم نائٹ شیامالن کو اس فلم نے راتوں رات ایک بڑا نام بنا دیا تھا جبکہ اسے 6 آسکر ایوارڈز بشمول بہترین فلم، بہترین ڈائریکٹر اور بہترین اوریجنل اسکرین پلے کے لیے بھی نامزد کیا گیا۔

یہ فلم ہے دی سکستھ سنس جو 1999 میں ریلیز ہوئی مگر 2 دہائیوں کے بعد بھی اس کا جادو ماند نہیں پڑسکا۔

اس فلم میں بروس ولز نے مرکزی کردار ادا کیا تھا Haley Joel Osment نے بچے کے کردار کو یادگار بنادیا تھا۔

Leave feedback about this

  • Rating