قوائد و ضوابط

صحافی۔پی کے نوجوان صحافیوں کے ذریعے پاکستان کا خوش اخلاق چہرہ دنیا پر عیاں کرنے کے لیے سر گرم عمل ہے۔ آئیے اس کے اس مشن کا حصہ بنئیے کیونکہ اس جدوجہد کو کامیاب بنانے کے لیےصحافی۔پی کے کو آپ کے بھرپور تعاون کی ضرورت ہے۔ ہمیں اپنی قیمتی آراء سے ضرور آگاہ کیجئیے۔

۔ صحافی ۔ پی کے نیوز پاکستان کی پہلی نیوز ویب ساییٹ ہے جو دو سو سے زاید زبانوں میں آن اییر ہے ۔ دنیا بھر سے نمایندگان بلاجھجھک رابطہ کر سکتے ہیں ۔ تاکہ صحافی ۔ پی کے نیوز کے ای ممبر بنیں

ای ممبر بننے والے صحافی دوست کو صحافی ۔ پی کے کا کارڈ اور لوگو دیا جاییگا تاکہ پیشہ وارانہ امور میں کویی رکاوٹ نہ ہو